اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا: جی 77 گروپ کی سربراہی منتقل کرنے سے متعلق ایک تقریب میں انہوں نے کہا کہ اسرائیل مسلسل فلسطینی ریاستوں پر قبضہ کرکے انہیں نوآبادیات بنا رہا ہے جس سے ہماری ترقی اور تعاون کرنے کی صلاحیت متاثر ہورہی ہے اور خطے میں لوگوں کا مستقبل تباہ ہو رہا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے پرامن حل کا خواہاں ہوں اور فلسطین کا دارالحکومت مشرقی بیت المقدس تسلیم کیا جائے۔
انہوں نے واضح کہا کہ اسرائیلی ریاست کے ساتھ امن اور سیکیورٹی کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169